Birdwatch Note Rating
2024-11-27 03:59:56 UTC - HELPFUL
Rated by Participant: 5D511F9367163EDF69D032DA98CE6816F9C329719E61110AF6B0F7632B46413C
Participant Details
Original Note:
بی بی سی کو آزاد ذرائع چائیے تصدیق کے لیے یا حکومت کی تصدیق اب آپ سمجھ رہے ہیں کہ سو لوگوں کو قتل کر کے یہ حکومت آ کے بولے گی جی ہم نے مارا اور خود بول رہے ہو ویڈیو موجود ہیں اتنا شوق ہے خبریں دینے کا تو یا تو ویڈیوز کی تصدیق کروا لو اور درست اور مکمل خبر دو نہیں تو خاموش رہو https://x.com/worldchoices_/status/1861607924990386526?s=46&t=2xlYZsq6-ibLMHv5MM-Cjg
All Note Details