Birdwatch Note Rating
2024-11-22 13:08:12 UTC - HELPFUL
Rated by Participant: BA4001847CC4FD9B0D946ADEFE9903DC89FF70BC43FC784CE0AED216687C339F
Participant Details
Original Note:
مذہبی ٹچ کہنے والا اس اسٹیبلشمنٹ اتحاد کا ٹاوٹ ہے جو اسلامی نظریاتی کونسل کے ذریعے وی پی این کو غیر شرعی کہنے کا مذہبی ڈرامہ حال ہی میں کر چکے ہیں اور اس سے قبل قریبا ساڑھے چودہ سو سالہ تاریخ میں عدت کیس جیسا واہیات حربہ استعمال کر چکے ہیں جسے عدالت نے بھی غلط قرار دے دیا https://www.google.com/amp/s/www.express.pk/story/2667122/adt-kys-myn-amran-khan-awr-bshry-by-by-bry-sza-ke-khlaf-apyl-mnzwr-2667122%3famp=1
All Note Details