Birdwatch Note Rating
2024-10-18 07:39:22 UTC - HELPFUL
Rated by Participant: 33842D1682ED1DE377C0EA1D07438F52380C6BC1EDAD34E4233A6B7B81858118
Participant Details
Original Note:
راولپنڈی پولیس فسطائیت کی انتہا کر رہی ہے۔ انہوں نے یونیفارم میں ملبوس طلباء کو بلاجواز گرفتار کیا اور اب رہائی کے لیے رشوت طلب کر رہے ہیں۔ پولیس نے دھمکی دی ہے کہ اگر رشوت نہ دی گئی تو وہ طلباء کے کریکٹر سرٹیفکیٹ پر ایف آئی آر درج کر کے ان کا مستقبل تباہ کر دیں گے https://x.com/PTIofficial/status/1846915832749707293 https://x.com/thursday_times/status/1846913088718524427 https://x.com/ARYSabirShakir/status/1846839433523277951
All Note Details