Birdwatch Note Rating
2024-10-07 03:37:09 UTC - HELPFUL
Rated by Participant: EF106B9D35CCE8BC5121A6BE3A8EF9F587045AFE64E0DA1621328AA5AC90D7E9
Participant Details
Original Note:
سلام آباد پولیس کے کانسٹیبل حمید شاہ کے بیٹے بیٹے حماد نے بتایا ہے کہ میرے والد آنسو گیس کی شدت سے بلڈ پریشر ہائی ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے ہیں میری ابو سے بات ہوئی تھی لیکن ابو نے کہا میں سائڈ پر ہوں لیکن آنسو گیس کیوجہ سے طبعیت خراب ہوئی ہے https://www.youtube.com/live/636syRhpxDs?si=JxthNwKNzsaX6OVF
All Note Details