Birdwatch Note Rating
2024-06-16 16:29:56 UTC - HELPFUL
Rated by Participant: 5D511F9367163EDF69D032DA98CE6816F9C329719E61110AF6B0F7632B46413C
Participant Details
Original Note:
احسن اقبال خود فارم 47 پر چوری کے مینڈیٹ سے حکومتی وزیر بنا، پاکستان کی سب سے بڑی اور 2024 کے الیکشن میں 3/4 اکثریت رکھنے والی پارٹی تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے بارے میں بے بنیاد ہرزاسرائی کر رہا۔ یاد رہے مسلم لیگ ن کو ملک بھر سے محض 17 سیٹوں پر کامیابی ملی تھی۔ https://www.brecorder.com/news/40302093
All Note Details