Birdwatch Note Rating
2024-05-27 11:19:32 UTC - HELPFUL
Rated by Participant: 03C9AAA97CEE75C021C1001CF1F531860427DC0B058D0C3319DD5F33BC3943CA
Participant Details
Original Note:
عمران خان نے موجودہ ملکی صورتحال کا موازنہ بنگلہ دیش ٹوٹنے سے پہلے سے کیا، ہیرو نہیں مانا۔ طلعت حسین عمران خان کے بغض میں پھر اپنی صحافتی ذمہ داریوں کو بھول گئے۔ پوسٹ کیساتھ بیان مرحوم نعیم الحق کا لگایا جس میں کہیں ذکر نہیں کہ پی ٹی آئی مجیب الرحمٰن کو ہیرو مانتی ہے https://www.dawn.com/news/1718374 https://www.samaa.tv/208739595-elections-2024-independents-grab-101-na-seats-pml-n-75-as-ecp-finally-completes-vote-count
All Note Details