Birdwatch Note Rating
2024-04-17 21:58:23 UTC - HELPFUL
Rated by Participant: DBA0913F22B9FE86D4E842061DD7C253186D74A20B7B283B8C42A7FA4E0DE263
Participant Details
Original Note:
مشال یوسفزئی نہ تو عوامی نمائندہ ہے اور ناہی پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے ووٹ دیکر مشال کو منتخب کیا ہے۔ مشال سے خاتون جرنلسٹ نے انتہائی اخلاق کے دائرے میں اس سمری کے بارے میں پوچھا ہے لیکن جواب میں خاتون کا چیٹ نمبر کیساتھ پبلک کرکے لفافہ مانگنے کا الزام لگایا ہے https://twitter.com/AkMashal/status/1780612267429499119?t=7hkYyzAqQxDQjSNNVUJdmw&s=19
All Note Details