Birdwatch Note Rating
2024-03-16 13:00:14 UTC - HELPFUL
Rated by Participant: DBA0913F22B9FE86D4E842061DD7C253186D74A20B7B283B8C42A7FA4E0DE263
Participant Details
Original Note:
پنجاب پولیس پاکستان کے انتہائی کرپٹ اداروں میں پہلے نمبر پر ہے اور عوام کو اس پر کوئی بھروسہ نہیں اور یہ خاتون جو آجکل پنجاب پولیس کی فرنٹ فیس بنی ہوئی ہے بے گناہ لوگوں پر تشدد اور گرفتاریوں میں شامل ہے اور ایک بہت ہی بری ادکارہ ہے جو انگریزی بول کر انٹرنیشنل میڈیا کو دکھاتی ہے https://www.pakistantoday.com.pk/2023/12/11/police-stays-atop-most-corrupt-institutions-list-in-pakistan-tips-survey/
All Note Details