Birdwatch Note Rating
2024-03-12 02:32:17 UTC - HELPFUL
Rated by Participant: 7AEB208AD951B8A1EC966CBBBC594C958150DDC2E68FA2895FE02C76BE1B361F
Participant Details
Original Note:
عمران خان کے دور حکومت میں مختلف اوقات میں تقسیم کئے گئے راشن باکس اور منصوبوں پر عمران خان کی تصویر فخریہ لگائی جاتی تھی۔ لیکن اب اسی حرکت پر اعتراض کیا جا رہا ہے۔ اور عوام بنا تحقیق کئے لائک اور ری ٹویٹ کر رہی ہے۔ حالانکہ یہ اس شعور کے خلاف ہے جو خود عمران خان نے دیا ہے https://twitter.com/PTIofficial/status/1258770968438341633?t=sBcsV4FZLyqr4HF1QLJxEQ&s=19
All Note Details